Hingoli Teachers Activities

Hingoli Teachers Activities





















ABIBA KALAMNOORI

تقریری مقابلے بضمن یومِ اساتذہ

- : تفصیلات

زیرِ اہتمام :- انجن بلا سودی امداد باہمی برائے اساتذہ،کلمنوری ضلع ہنگولی* *ABIBA Kalamnuri*
*ہنگولی ضلع پریشد اُردو اسکولز کے طلبہ کی لئے تقریری مقابلے بضمن یومِ اساتذہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔*
واضح رہےکہ یہ مقابلے 
👈 *ضلع پریشد اُردو اسکولز ہنگولی ضلع کے لیے ہونگے،*
*Only For ZP Urdu Schools & Hingoli District Only*👈 *دیگر اسکولز (سوسائٹی، مراٹھی،انگریزی)  يا اضلاع کو اِس میں شامل نہیں رکھا گیا ہے* 
*شرائط*
1- ان مقابلوں میں دو گروپ اوّل جماعت تا پنجم کے لیے گروپ A اور ششم تا ہشتم کے لیے گروپ B تشکیل دیا گیا ہے۔
2- ہر اسکول سے ایک گروپ کے لئے ایک طالب علم مقابلے میں حصّہ لے سکتا ہے۔ یعنی اگر اسکول اول تا پنجم ہی ہو تو ایک اور اسکول پہلی تا آٹھویں ہو تو دو طالب علم حصّہ لے سکتے ہیں۔
3- ضلعی سطح پر گروپ A سے اور گروپ B دونوں سے اوّل،دوم،سوّم (First, Second,Third) ایسے تین تین انعام مختص ہیں۔
         *_عنوانات Topics_*
 *گروپ A کے لئے.….. ہمارے اساتذہ*
*گروپ B کے لئے*
*1) میرے آئیڈیل ٹیچر*
*2) میں ایک ٹیچر بننا چاہتا/ چاہتی ہوں*
4- مقابلے Zoom Clouds App پر آن لائن ہونگے۔
مقابلے میں حصّہ لینے کے لیے ریجسٹریشن 👇👇 فارم بھرنا ضروری ہے اِس کے بغیر شرکت کی اجازت نہیں 
ہوگی۔

https://forms.gle/qD3mQa9u49rLJSD18


5- ریجسٹریشن کے بعد طلبہ کا whats app گروپ ترتیب دیا جائے گا۔وہیں باقی تمام تفصیلات و ہدایات ذمہ داران کے ذریعے دی جائینگی۔
6- مقابلوں اور انعامات کے لیے Abiba کلمنوری اور مقابلہ کمیٹی كا فیصلہ آخری ہوگا۔
🗓️ *مقابلے کی تاریخ* 🗓️
       *07 Sep 2021, بروز منگل*
⏰  *وقت صبح 11 بجے* ⏰

*ہنگولی ضلع پریشد اسکولز کے لئے منعقد یومِ اساتذہ تقرری مقابلے کے لئے*

سبھی اساتذہ سے گذارش کہ اس مقابلے کی کامیابی آپ پر ہے طلبہ کو بہترین تیاری کے ساتھ شرکت کروائیں۔
ہماری اور طلبہ دونوں کی کامیابی کا سہرا *آپ ذمےدار اساتذہ و صدر مدرس پر ہے*
کوئی رائے ہے تو ضرور نوازیں 


اِس لنک کے ذریعے فارم مکمّل کر کے ریجسٹریشن جلد کروا لیں۔
صدر سیکریٹری و منتظم مقابلہ کمیٹی

        ABIBA KALAMNURI












 

👇 How to join in competition 👇





























🌐📚📚🔏🔏🔏📚📚🌐


 Swadhaya Math Participation from Hingoli



This is State level activity
from std.1st to 10th students by S.C.E.R.T Pune , In this activity
 includes valuable services for maths subject by Ghulam Hussain(HM)
Afroz Khan and Hamid Iqbal.



Gulam Hussain Sir (HM)


Afroz Khan Sir


Hamid Iqbal Ansari

آن لائن ٹیسٹ سیریز نمبر 3

 جماعت :- پنجُم
 مضمون:ریاضی

👇🏻👇🏻👇🏻


جماعت:- ششم
مضمون:- ریاضی

👇🏻👇🏻👇🏻


جماعت:- ہفتم
مضمون:- ریاضی

👇🏻👇🏻👇🏻

 
       اس آن لائن ٹیسٹ سیریز کو حل کرنے کے لیے دی گئی اس نیلے رنگ کی لنک کو کلک( Click)  کیجئے اور سوالات حل کرنے کے بعد Submit بٹن کو دبا کر حل کیئے ہوئے سوالات کے صحیح جوابات اور اپنے حاصل کردہ نمبرات کو view بٹن کو ذریعے جانچے۔

تیار کردہ:- ولی احمد محمّد شریف
سبجیکٹ ٹیچر
ضلع پریشد ہائی اسکول, شیوالا
تعلقہ کلمنوری ضلع ہنگولی



     رسمِ اجراء (شعری مجموعہ)

        ✒️    اشکِ گُل      📖

حرف  کو  برگِ  نوا  دیتا   ہوں،

 یوں تو میرے پاس ہنر کچھ بھی نہیں

پربھنی؛ (از قلم ؛حامد اقبال)    دُنیائے ادب کی تاریخ میں ایک اور کلام کو نصب کرنے والی ایک ایسی شخصیت جس نے درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ رہ کر اُردو کے لئے گراں قدر خدمات میں اظہر من الشّمس کا کردار ادا کیا ہے موصوف کی ایثار و قربانی اور خلوص و محبت کی ایک الگ کہانی اور طویل داستان ہے بس یوں سمجھ لیجئے کہ شہر ِعزیز کی ادبی فضا میں انہوں نے گہرے  اور اُجلے نقوش مرتب کیے ہیں اُن میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ادبی شعری مجموعہ کلام 'بکھرے موتی' کے بعد اب 'اشکِ گُل' منظر عام پر آ چکا ہے جس کی رونمائی (رسمِ اجراء) بدست شہر عزیز عظیم المرتبت ،محّبِ اُردو ، تعمیری فکر و بصیرت کی حامل شخصیت الحاج ڈاکٹر عبدالرشید صدیقی صاحب و مہمان خصوصی صاحبِ ادراک ،عالی جناب ڈاکٹر یوسف صابر صاحب (مدیرِ اعلیٰ عکسِ ادب،اورنگ آباد) نے کی اس موقع پر شہر کے بہت سے سیاحِ علم و ادب اشخاص کی شمولیت رہی۔ اس انجمن آرائی پر تمام ہی شناورِ بحر ادب نے اس شیریں گفتار، شیریں مقال ،نگینہ شعر و ادب ،اہل دیوان شاعر انصاری جاوید احمد صاحب کے عشق و ادب سے لبریز کلام 'اشکِ گُل' پر مبارکباد پیش کیں۔

چُھپی ہیں ان گنت سخن آرائیاں لفظوں کے دامن میں،
 ذرا پڑھنا  غزل کی یہ کتاب آہستہ آہستہ


دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میں،
جو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹا رہا ہوں میں





🖥️   👨🏻‍💻   👩🏻‍💻   💻

آن لائن ٹیسٹ سیریز


جماعت : ہفتم


مضمون : ریاضی



افروز خان سر

ترتیب کار : افروز خان
 ضلع پریشد نسوان اردو پرائمری اسکول شرڑھ شاہ پور تعلقہ اونڈھا ضلع ہنگولی


الحمدللہ سبق نمبر-١ سے سبق نمبر - ١٢ تک ترتیب وار اسباق کے ٹیسٹ لنکس 👇


1) ہندسی عمل


http://testmoz.com/2810849



2) صحیح اعداد کی ضرب و تقسیم


http://testmoz.com/2745661



3) م ع ا ۔م ذ ا


http://testmoz.com/2754547



4) زاویہ اور زاویوں کی جوڑیاں


http://testmoz.com/2754811



5) ناطق اعداد اور ان پر عمل


http://testmoz.com/2787129



6) قوت نما


http://testmoz.com/2931232



7)متصل ستونی ترسیم


http://testmoz.com/2970224



8)الجبری عبارتیں اور ان پر عمل


http://testmoz.com/2809943



9) مستقیم تناسب اور معکوس تناسب


http://testmoz.com/2969062



10) بینک اور مفرد سود


http://testmoz.com/2821793



11)دائرہ


http://testmoz.com/2840791



12) احاطہ اور رقبہ


http://testmoz.com/2852850



نوٹ: تمام اساتذہ و سرپرستوں سے گزارش ہے کہ اس سے اپنے طلبہ اور بچوں کو زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل کر واۓ۔


🖥️ 👨🏻‍💻 👩🏻‍💻 💻



آن لائن ٹیسٹ


 جماعت :- چہارم 4th


 مضمون : ماحولیاتی مطالعہ
       👇👇👇


https://testmozusercontent.com/q/5989442/student/review




تیار کردہ:- ولی احمد محمّد شریف
سبجیکٹ ٹیچر
ضلع پریشد ہائی اسکول, شیوالا
تعلقہ کلمنوری ضلع ہنگولی
Stay Home Stay Safe
گھر پر رہیں محفوظ رہیں



 ولی احمد محمّد شریف




🌐📚📚🔏🔏🔏📚📚🌐


آن لائن ٹیسٹ


 
جماعت :- چہارم 4th


 
مضمون :ریاضی 


       👇👇👇


https://testmozusercontent.com/q/5941454/student/review


تیار کردہ:- *ولی احمد محمّد شریف*
*سبجیکٹ ٹیچر*
*ضلع پریشد ہائی اسکول, شیوالا*
*تعلقہ کلمنوری ضلع ہنگولی*
*Stay Home Stay Safe*
گھر پر رہیں محفوظ رہیں
 


🌐📚📚🔏🔏🔏📚📚🌐

آن لائن ٹیسٹ سیریز نمبر 2


 
جماعت :- ہفتُم 7th


 
مضمون :جنرل سائنس 


       اس آن لائن ٹیسٹ سیریز کو حل کرنے کے لیے دی گئی اس نیلے رنگ کی لنک کو کلک( Click) کیجئے اور سوالات حل کرنے کے بعد Submit بٹن کو دبا کر حل کیئے ہوئے سوالات کے صحیح جوابات اور اپنے حاصل کردہ نمبرات کو view بٹن کو ذریعے جانچے۔👇


https://testmoz.com/q/5942550


تیار کردہ:- *ولی احمد محمّد شریف*
*سبجیکٹ ٹیچر*
*ضلع پریشد ہائی اسکول, شیوالا*
*تعلقہ کلمنوری ضلع ہنگولی*
*Stay Home Stay Safe*
گھر پر رہیں محفوظ رہیں
 
*Use Mask when you go out of for necessary*
اہم ضرورت کے لئے ہی باہر نکلے اور ماسک کا استعمال کریں
طلبہ کےاستفادہ کے لئے ضرور ترسیل کریں۔
جزاک اللّہ



🌐📚📚🔏🔏🔏📚📚🌐


*آن لائن ٹیسٹ سیریز ٹیسٹ نمبر 3*
 *جماعت :- ہفتم*
 *مضمون:- ریاضی (Math)*
       اس آن لائن ٹیسٹ سیریز کو حل کرنے کے لیے دی گئی اس نیلے رنگ کی لنک کو کلک( Click) کیجئے اور سوالات حل کرنے کے بعد Submit بٹن کو دبا کر حل کیئے ہوئے سوالات کے صحیح جوابات اور اپنے حاصل کردہ نمبرات کو view بٹن کو ذریعے جانچے۔👇



تیار کردہ:- *ولی احمد محمّد شریف*
*سبجیکٹ ٹیچر*
*ضلع پریشد ہائی اسکول, شیوالا*
*تعلقہ کلمنوری ضلع ہنگولی*
*Stay Home Stay Safe*
گھر پر رہیں محفوظ رہیں
 
*Use Mask when you go out of for necessary*
اہم ضرورت کے لئے ہی باہر نکلے اور ماسک کا استعمال کریں
طلبہ کےاستفادہ کے لئے ضرور ترسیل کریں۔
جزاک اللّہ


🌐📚📚🔏🔏🔏📚📚🌐


*آن لائن ٹیسٹ سیریز نمبر 2*
 *جماعت :- ششم*
 *مضمون:- ریاضی (Math)*
       اس آن لائن ٹیسٹ سیریز کو حل کرنے کے لیے دی گئی اس نیلے رنگ کی لنک کو کلک( Click) کیجئے اور سوالات حل کرنے کے بعد Submit بٹن کو دبا کر حل کیئے ہوئے سوالات کے صحیح جوابات اور اپنے حاصل کردہ نمبرات کو view بٹن کو ذریعے جانچے۔👇



تیار کردہ:- *ولی احمد محمّد شریف*
*سبجیکٹ ٹیچر*
*ضلع پریشد ہائی اسکول, شیوالا*
*تعلقہ کلمنوری ضلع ہنگولی*
*Stay Home Stay Safe*
گھر پر رہیں محفوظ رہیں
 
*Use Mask when you go out of for necessary*
اہم ضرورت کے لئے ہی باہر نکلے اور ماسک کا استعمال کریں
طلبہ کےاستفادہ کے لئے ضرور ترسیل کریں۔
جزاک اللّہ


ہماری زمین ہمارا نظام شمسی



🌐📚📚🔏🔏🔏📚📚🌐

تیار کردہ:- ولی احمد محمّد شریف
سبجیکٹ ٹیچر
ضلع پریشد ہائی اسکول, شیوالا
تعلقہ کلمنوری ضلع ہنگولی

Stay Home Stay Safe
گھر پر رہیں محفوظ رہیں

Use Mask when you go out of for necessary
اہم ضرورت کے لئے ہی باہر نکلے اور ماسک کا استعمال کریں

طلبہ کےاستفادہ کے لئے ضرور ترسیل کریں۔
جزاک اللّہ


📚⁦🖋️⁩📚⁦



(عنوان: جنرل نالیج کوئز (عمارتیں


Click on this link 👆👆👆


جماعت: سوم تا ہشتم

ترتیب کار: اسلم معراج سر


اسلم معراج سر

صدر مدرس، ضلع پریشد اردو پرائمری اسکول گرگاؤں،تعلقہ بسمت ضلعہ ہنگولی

📱↼↽ 📲



📚STUDY FROM HOME📚

آن لائن جانچ:1:Online Test 
جماعت: ہشتم  (8th)
مضمون: اردو"

(1)

https://forms.gle/iPQGSWxZSVTdrApB8


STUDY FROM HOME📚
آن لائن جانچ: 2:Online Test 
جماعت: ہشتم  (8th)
مضمون: اردو"

(2)


📚STUDY FROM HOME📚
آن لائن جانچ: 3:Online Test 
جماعت: ہشتم  (8th)
مضمون: اردو"

(3)


📚STUDY FROM HOME📚
آن لائن جانچ: 4:Online Test 
جماعت: ہشتم  (8th)
مضمون: اردو"

(4)


(5)



(6)



اوپر دی گئی لنکس پر کلک کرکے سوالات حل کیجیئے آخر میں 
submit
 کا بٹن دبا کر اپنے جوابات چیک کیجیے ۔


منہاج احمد سر


M.Ahmad
Z p Urdu primary School Waranga Phata💐
Tal. Kalamnuri Dist. Hingoli

😊Stay Home🏘️Stay Safe😷

🏠 🏘 🏡 🏘 🏠


Ek Aaiena Do Aks
"ایک آئینہ دو عکس"
ایک تعلیمی اور ادبی ملاقات حامد اقبال کے ساتھ

مہمانِ خاص
ڈاکٹر منیب حنفی صاحب
انصاری جاوید احمد صاحب




👨🏻‍🏫 Meet an intellectual personality 
اہلِ خِرد سےملاقات
حامد اقبال کے ساتھ 

 ایک دانشور، قابل، ذہین، دوراندیش اور تجربہ کار صدرِمدرس 'سید اسد صاحب' سے ایک تعلیمی ملاقات
🎥



Syed Asad Ek 'Qabil Shaqsiyat' Biography by Hamid Iqbal (PROMO)



اہلِ سخن سےملاقات 
حامد اقبال کے ساتھ

مہاراشٹر بھوشن، مشہور صاحبِ دیوان شاعر اور ایک تجربہ کار معلم انصاری جاوید احمد صاحب سے ایک 
ملاقات 





Work from Home
              &
 Learn at Home📝

🎒class. 1st. & 2nd


   * Sub. English📚

             Online Quiz*

Created by✒️


*Abdul Kareem Khan*

        7020738434


عبدالکریم خان سر


🏬 *Zpps Urdu Aundha Nag Dist Hingoli
*



Click Here for Quiz link 1st to 10th 👇👇👇



1)   http://shorturl.at/sJR46


2)   
http://shorturl.at/aeipT

3)   http://shorturl.at/aeipT


4)   http://shorturl.at/tIT01


5)   http://shorturl.at/acdpE


6)   http://shorturl.at/nGHY7


7)   http://shorturl.at/dwyYZ


8)   http://shorturl.at/frQSU


9)   http://shorturl.at/hirG9


10)  http://shorturl.at/dfnIZ



ANNUAL CULTURAL PROGRAMME 2019 PROMO



Drama 'Ana' (Ego) by syed sabir Abdullah 


Mushayra by Ansari Javed Ahmed 


Sare jahan se acha by Parveen begum


Hai ager dushman by Anwari begum


Maan baap bade anmol by parveen begum


Deshbhagti geet by Anwari begum


Annual Sports Meet 2019



An educational Interview

how to develop educational quality in students

https://forms.gle/iPQGSWxZSVTdrApB8

 
Design by Wordpress Theme | Bloggerized by Free Blogger Templates